امریکی مسلم پر حملہ کی منصوبہ بندی کرنے والے تین افراد گرفتار

نیویارک23 جنوری [آزاد نیوز] قانون نافذ کرنے والے امریکی ذمہ داران نے نیویارک میں ڈیلاویئر کاؤنٹی کے اسلام برگ علاقے میں مسلم آبادی پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے جن میں ایک سولہ سالہ طالب علم بھی شامل ہے۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق ایک اسکول میں وقفے کے دوران ایک گفتگو سن لینے والے ایک طالب علم نے پولس کو باخبر کردیا تھا۔
پولس نے بروقت کارروائی کی اور گرفتاریاں عمل میں آگئیں۔۔

 

 

 

input uni

اپنی رائے دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here